نقطہ نظر انگلینڈ سے کچھ کھلاڑی ’چُرا‘ کر حساب برابر کرنے کا وقت آگیا؟ بین الاقوامی کرکٹ مفادات کی دنیا ہے جہاں پاکستان کو زیادہ حیثیت نہیں دی جاتی لہٰذا ہم اپنے مفادات کے حصول سے پیچھے کیوں ہٹیں؟
نقطہ نظر ’ہمیں بابر کی کپتانی سے نہیں، ان کی بیٹنگ سے پریشانی ہونی چاہیے‘ ڈریسنگ روم میں بابر کی الوداعی تقریر ویسی ہی تھی جس کی ضرورت تھی، یہ الگ بات ہے وہ کھلاڑیوں سے زیادہ شائقین سے مخاطب محسوس ہوئے۔
نقطہ نظر کرکٹ کو بارش سے کیسے بچایا جائے؟ کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والا ہر شخص اس بات سے اتفاق کرے گا کہ یہ کھیل خود کو درپیش مشکلات سے جس طرح نمٹتا ہے وہ قابل قبول نہیں ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین